بن رومانی فوڈز

بن رومانی فوڈز

شفائے عجوہ پیسٹ ہر بیماری کا علاج بھی ہے اور
ہر بیماری سے بچاؤ کا ذریعہ بھی

شفائے عجوہ پیسٹ ہر بیماری کا علاج بھی ہے اور
ہر بیماری سے بچاؤ کا ذریعہ بھی

شفائے عجوہ پیسٹ کیا ہے؟

عجوہ کھجو ر،عجوہ کھجور کی گٹھلی، شہد کلونجی اور زعفران جیسی قدرتی غذائی اور طبّی خصوصیات کی حامل نعمتوں کے اِن تمام فوائد کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے مشہور ِ زمانہ " بن رومانی فوڈز" نے برسہا برس کی ریسرچ اور انتھک محنت کے بعد ایک نسخہ متعارف کروایا ہے جس کا نام شفائے عجوہ پیسٹ ہے۔

شفائے عجوہ پیسٹ مدینہ منورہ کی اصلی اعلیٰ کوالٹی کی عجوہ کھجور، عجوہ کھجور کی گٹھلی کا پاؤڈر اصلی زعفران خالص شہد معیاری کلونجی کا بہترین مرکب ہے۔ مکمل غذائی قوت اور ہر وہ طبّی علاج جو عجوہ اور کھجور،عجوہ کھجور کی گٹھلی، شہد، کلونجی اور زعفران میں موجود ہے وہ شِفائے عجوہ پیسٹ میں مو جود ہیں۔

شفائے عجوہ پیسٹ میں کیلشیم، وٹامن، پوٹاشیم، فاسفورس،آئرن،میگنیشیم، پروٹین فولک ایسڈ، شوگر اور فائیبر کی موجودگی شفائے عجوہ پیسٹ کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے کہ شفائے عجوہ پیسٹ کتنی فائدہ مند ہے۔ جیسے جیسے دنیا میں عجوہ کھجور اسکی گٹھلی کا پاؤڈر، زعفران،کلونجی اور شہد کے بارے میں تحقیقات سے جو معلومات سامنے آرہی ہیں کہ یہ انسانی صحت کے لئے کس قدر فائدہ مند ہیں اُ سی طرح ان تمام اشیاء کی مارکیٹ میں مانگ اور قیمت بھی بڑھتی جارہی ہے۔

شفاء عجوہ پیسٹ اعلی ترین معیار کے اجزاء سے بنا ہے

شوگر کے مریض ایڈوانس کیئرفارمولا استعمال کریں جو خاص شوگر کے مریضوں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

شفائے عجوہ پیسٹ کے فوائد

شفائے عجوہ پیسٹ بہت سی بیماریوں کے خلاف ایک بہت ہی فائدہ مند علاج اور اس کی روک تھام کا سبب بھی ہے۔ یقیناً آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ ایک ہی پراڈکٹ تمام بیماریوں کے خلاف استعمال کی جاسکتی ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ایسے اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے جو اگر روزانہ استعمال کی جائیں توبے شمار بیماریوں سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے

دل کی بیماریوں

شفائے عجوہ پیسٹ ۔۔۔ دِل کے عارضے میں مفید ہے دِل کی بیماریوں کا بہترین نسخہ ہے۔

خون کی روانی

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ خون کی روانی کو بہتر کرتی ہے 

اندرونی کمزوری

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ جسمانی کمزوری میں مبتلا افراد کو مضبوط متناسب اور پر کشش بناتی ہے۔

جوڑوں کا درد

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ ہر قسم کے درد با لخصوص جوڑوں پٹھوں کے درد کا بہترین علاج ہے۔

بچوں کی نشوونما

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔بچّوں کی جسمانی نشونما اور قد میں اضافے کیلئے لاجواب ہے۔

کینسر کے خلاف 

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ کینسر سے بچاؤ کی ڈھال ہے

جنسی مسائل

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ جنسی اور جسمانی نقائص کو دور کر کے نئی طاقت فراہم کرتی ہے۔

 یاد داشت کوبہتر بنائیں

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ یاداشت کو بہتر بناتی ہے۔

گرتے بالوں کے لئے

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ گرتے بالوں کی روک تھام کیلئے بہت کا ر آمد ہے۔

دودھ پلانے والی خواتین

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ بچّوں کو دودھ پلانے والی خواتین میں دودھ کی کمی کو دور کرتی ہے۔

نجی مسائل

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ مرد و خواتین کے پوشیدہ امراض کے لئے نایاب ہے۔

بلڈ پریشر

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔

ہڈیاں اور دانت مضبوط

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ کیلشیم کی کمی کو پوراکر کے ہڈیوں اور دانتوں کو مستحکم کرتی ہے۔

جگر کے مسائل

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ جگر کی خرابی اور ہیپاٹائٹس کیلئے نہایت مفید ہے۔

نظر کو بہتر بنائیں

شفائے عجوہ پیسٹ۔۔۔ بینائی کو بہتر کرتی ہے آنکھوں کے گِرد سیاہ حلقوں کا خاتمہ کرتی ہے۔

اصلی لوگوں کے اصل نتائج

میری ماں کے منہ میں خشکی اور دمہ کی شکایت تھی . شفا ئے عجوہ پیسٹ استعمال کرنے کے بعد وہ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہے

سوہا خان

5/5
مجھے چیزوں کو بھولنے کی خراب عادت تھی. مجھے چیزوں کو یاد کرنے میں مصیبت ہوتی تھی، لیکن میں نے جب سےشفائے عجوہ پیسٹ استعمال شروع کیا تب سےمیری یادداشت میں بہتری آئی ہے اور میں نے اپنی چیزوں کو بھولنے کی بیماری پر قابو پالیا

عباس

5/5
میری دادی دل کی بیماری میں مبتلا تھیں. ڈاکٹروں نے کہا کہ ان کے دل کے دو والوز بندہوگئے ہیں. شفا ء اجوہ پیسٹ کا استعمال کرنے کے بعد ان کی صحت میں کافی بہتری آئی ہے

رابعہ بانو

5/5

فیس بک جائزہ

علما ء کرام

سرٹیفیکیٹ

جیسے بزریعہ اشتہارات

Place Your Order Now

200/- Delivery Charges

Call us

03111 160 160
03111 190 190

Head Office

Suit# L/26. ground floor, Gulshan e Ibrahim Karachi, Pakistan.

for International

(deliveries, Wholesaling & Distribution)
+92-316-8594810 ( Call / Whatsapp )

Branch Office

Opposite Al Rashidia School, Al Rawda 2 - united Arab Emirates

Copyright © 2020 Shifa e Ajwa Paste |
Bin Romani Foods are proud to present Shifa e Ajwa Paste